google.

A young man wanted to narrow

 ایک نوجوان نے کسی لڑکی کو تنگ کرنا چاہا,تو اس کی طرف ایک خاص پیغام بھیجا: ہو سکتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہوں؟ 

تو اس پر اس لڑکی کا جواب تھا: 

شاید کیوں مجھے یقین ہے میرے بھائی 

تم کیسے نہیں جانتے کہ میں کون ہوں؟

پس یقینا اس لڑکی کا جواب بہت حیرت انگیز تھا۔۔۔

اس نے اس سے کہا:

🍃میں حوا ہوں وہ جو تمہاری پسلی سے پیدا کی گٸی تاکہ تم اسے اذیت نہ دو اور نہ ہی یہ بھولو کہ وہ تمہارا ایک ٹکڑا ہے۔

🍃میں وہ ہوں جسے #اللّٰـــہ نے تمہیں تحفتاً دیا جب تم جنت میں اکیلے تھے تم ڈھونڈ رہے تھے کہ وہ کون ہو جو تمہاری وحشت سے تمہیں انس دے۔

🍃میں تمہاری ماں,تمہاری بہن ,تمہاری بیٹی,تمہاری بیوی ہوں جو تمہارے گھر کی حفاظت کرتی ہے۔

🍃میں سورہ النسآء,المجادلہ,النور,الطلاق اور مریم ہوں۔

🍃میں وہ جنت ہوں جو میرے قدموں کے نیچے رکھ دی گئی جب میں تمہاری ماں بنتی ہوں۔

🍃میں وہ ہوں جسے اللہ نے تمہاری آدھی وراثت دی تو مجھے حقیر نہ سمجھنا بلکہ  تم تو میرے سارے امورکے نگران بنائے گئے ہو۔

🍃میں وہ ہوں جس کے بارے میں #الحبیب صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلّم نے وصیت کی اور فرمایا

*(تم عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو)*

🍃میں وہ ہوں جس کے بارے میں میرے #رب نے فرمایا:

*”کھاٶ اور پیو اور اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرو“*🍃میں وہ ہوں جو زیورات میں پالی جاتی ہے 

🍃میں وہ ہو ں جو نیک ہو تو وہ غیر صالح ہزار مردوں سے افضل ہے

اگر تم تفریح کی تلاش میں ہو تو لھو ولعب کے صفحات کی طرف جاٶ۔۔۔

پس بےشک میں اور میری جیسی تو “وسائل التواصل“ میں داخل ہیں

#اللّٰـــہ کے کلمہ کو بلند کرنے کے لیے

اور رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کے فضائل پھیلانے کے لیے 

اور ان لوگوں کا راستہ درست کرنے کے لیے جنہوں نے اپنا آپ شیطان کو بیچ ڈالا

تو اب تم بتاؤ تم کون ہو اے بھائی؟

نوجوان نے دو جملوں میں جواب دیا: 

*”میں #اللّٰـــہ کی طرف رجوع کرنے والا ہوں,*

*اور مبارک ایسی ماں کے لیے جس نے تمہیں جنا*

*اور اس باپ کے لیے جس نے تمہاری پرورش کی“*

اس پیغام کو اپنے بیٹوں کو بھیجو اور اپنی بیٹیوں کو تاکہ وہ ہدایت پانے اور ہدایت دینے والے بنیں۔۔۔

*آئیں قرآن سیکھیں* 

Post a Comment

Previous Post Next Post