"حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ عنہ سے #روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا:" میرے اللہ نے مجھ سے #وعدہ فرمایا ہے کہ میری اُمت سے #ستر_ہزار افراد کو بغیر حساب و عذاب کے #جنت میں داخل فرمائے گا...."💞💞 ان میں سے ہر ہزار کے ساتھ ((ان کی سنگت اختیار کرنے والوں میں سے)) مزید ستر (70) ہزار کو داخل کرے گا نیز اللہ تعالیٰ اپنے چلوؤں میں سے تین چلو ((اپنی حسبِ شان بھر کر)( بھی جنت میں ڈالے گا...🥀🥀" ( سبحان اللہ) 💞
اللہ ہمیں بھی اُن ستر ہزار افراد میں شامل فرمائیں... ((آمین))🤲
#صبح___________بخیر...🌻🙂
....☘️