google.

انگلینڈ کا دورہ آسٹریلیا کیلئے ون ڈے سکواڈ کا اعلان جیسن روئے کی واپسی

 .انگلینڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ون ڈے سکواڈ کا اعلان کردیا.

++++



55..


. جیسن روئے، جیمز ونس اور سیم بلنگز نے سکواڈ میں واپسی کی ہے، جوز بٹلر ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فوری بعد 17 نومبر سے شروع ہوگی



...2/



اوپننگ بیٹر جیسن روئے ٹی ٹونٹی سائیڈ اور سنٹرل کنٹریکٹ سے خارج ہونے کے بعد ون ڈے سکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ ٹی ٹونٹی سپیشلسٹ ایلکس ہیلز ون ڈے سکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔



3.../



.جیمز ونس اور سیم بلنگز 2021ء کے بعد ٹیم میں واپسی کریں گے

 آسٹریلیا کے خلاف انگلش سکواڈ میں کپتان جوز بٹلر جیمز ونس، سیم بلنگز، سیم کرن ڈیوڈ ملان معین علی، کرس جورڈن  جیسن روئے  عادل رشید  اولی سٹون  فل سالٹ، لیام ڈاوسن ڈیوڈ ویلی کرس ووکس اور لیوک ووڈ شامل ہیں۔ 



4.../



ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 نومبر کو ایڈیلیڈ، دوسرا ون ڈے 19 نومبر کو سڈنی جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 22 نومبر کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post